Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لیبیا کے ساحل پر پاکستانی تارکین کی کشتی ڈوبنے دفترِ خارجہ کا اہم بیان سامنےآگیا
    • گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت جعفرآباد میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں آباد ہونے لگیں
    • وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی
    • راولاکوٹ میں معمولات زندگی کی بحالی اولین ترجیح، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا دوٹوک مؤقف
    • مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، یمن تنازع پر گفتگو ہوگی
    • قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کیلئے عالمی معیار کی لیبارٹریز قائم کرنے اور ماہرین کو بیرون ملک تربیت کیلئے بھیجنے کی ہدایت
    • ایشیا کپ رائزنگ سٹارز، سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت جعفرآباد میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں آباد ہونے لگیں
    بلوچستان نومبر 27, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت جعفرآباد میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں آباد ہونے لگیں

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    جعفرآباد: گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت جعفرآباد میں زرعی انقلاب کے باعث بنجر زمینیں قابل کاشت بننے لگی ہیں۔

    گرین پاکستان انیشی ایٹو بنجر زمینوں کی بحالی اور آبپاشی کے نظام میں بہتری کے ذریعے زرعی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

    جی پی آئی کے تحت جعفرآباد میں زرعی ترقی کے لیے مؤثر اقدامات کے نتیجے میں غیر آباد زمینیں دوبارہ قابل کاشت بننے لگی ہیں۔

    آبپاشی کے بہتر نظام اور پانی کی وافر دستیابی سے کسانوں کو سہولت ملی ہے، گندم اور چاول کی کاشت میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

    جدید زرعی طریقوں کے فروغ اور معیاری بیج و کھاد کی سستے داموں فراہمی سے کسانوں کو ریلیف مل رہا ہے۔

    مقامی کسانوں کے مطابق جی پی آئی کی آمد سے پہلے غیر آباد رہنے والی زمینوں پر اب فصلیں لہلہا رہی ہیں اور زرعی پیداوار میں بہتری آئی ہے۔

    زرعی زمینوں کی بحالی اور کاشتکاری میں سہولتوں کی فراہمی پر جعفرآباد کے زمینداروں اور کسانوں نے جی پی آئی کا شکریہ ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی
    Next Article لیبیا کے ساحل پر پاکستانی تارکین کی کشتی ڈوبنے دفترِ خارجہ کا اہم بیان سامنےآگیا
    Saqib Butt

    Related Posts

    لیبیا کے ساحل پر پاکستانی تارکین کی کشتی ڈوبنے دفترِ خارجہ کا اہم بیان سامنےآگیا

    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    نومبر 27, 2026

    راولاکوٹ میں معمولات زندگی کی بحالی اولین ترجیح، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا دوٹوک مؤقف

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لیبیا کے ساحل پر پاکستانی تارکین کی کشتی ڈوبنے دفترِ خارجہ کا اہم بیان سامنےآگیا

    نومبر 27, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت جعفرآباد میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں آباد ہونے لگیں

    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    نومبر 27, 2026

    راولاکوٹ میں معمولات زندگی کی بحالی اولین ترجیح، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا دوٹوک مؤقف

    نومبر 27, 2026

    مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، یمن تنازع پر گفتگو ہوگی

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.