Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    • وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
    • واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
    • لکی مروت: فائرنگ کا واقعہ، تین ٹریفک پولیس اہلکار شہید
    • شبقدر: شادی کا گھر ماتم میں تبدیل، کمرے کی بوسیدہ چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق، پانچ زخمی
    • شمالی وزیرستان: غیر سرکاری سکول اور ریسکیو اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی پنجاب سے گرفتار
    اہم خبریں

    اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی پنجاب سے گرفتار

    جولائی 19, 2024Updated:جولائی 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A close associate of former al-Qaeda leader Osama Bin Laden arrested in Gujarat
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب کے ڈی آئی جی عثمان اکرم گوندل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو پنجاب کے شہر گجرات سے گرفتار کر لیا ہے۔

    عثمان اکرم گوندل کا کہنا تھا کہ  انتہائی مطلوب دہشتگرد کو انٹیلی جنس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کرنے کے بعد فوری طور پر گرفتار کرلیا۔

    انھوں نے کہا کہ  گرفتار ہونے والا دہشتگرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے،گرفتار دہشتگرد امین الحق کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں بھی شامل ہے۔

    ڈی آئی جی  سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ امین الحق کی گرفتاری کے بعد مقدمہ درج کر کے ان کے خلاف تفتیش شروع کر دی ہے۔

    عثمان  گوندل کا کہنا تھا کہ دہشتگرد امین الحق 2007 میں گرفتار ہوا تھا اور اس نے 4 سال سزا کاٹی تھی، دشمن ملک کی ایجنسی نے اس پر بہت پروپیگنڈا کیا تھا، یہ دہشتگرد کو اگست 2021 میں  افغانستان میں دیکھا گیا تھا اور حال ہی میں پاکستان میں داخل ہوا، اس سطح کا دہشتگرد پاکستان میں کیا کر رہا تھا؟ اس حوالے تفتیش کر رہے ہیں۔

    واضح رہے کہ امریکی کمانڈوز نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کو 2 مئی 2011 کو ایبٹ آباد میں آپریشن کر کے ہلاک کردیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا
    Next Article سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ،دوسرے ملکوں کو تبصروں سے گریز کرنا چاہییے،دفتر خارجہ
    Mahnoor

    Related Posts

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل

    جنوری 4, 2026

    واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال

    جنوری 4, 2026

    وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل

    جنوری 4, 2026

    واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.