Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی
    • سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم
    • بھارتی کوششیں ناکام، آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول
    • پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم
    • اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم
    • ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان
    • وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی ریاست فلوریڈا میں طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران گاڑی سے ٹکرا گیا
    اہم خبریں

    امریکی ریاست فلوریڈا میں طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران گاڑی سے ٹکرا گیا

    فروری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A plane collided with a car during a crash landing in the US state of Florida
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی ریاست فلوریڈا میں دل دہلا دینے والا حادثہ ہوا ہے جس کے باعث طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران گاڑی سے ٹکرا گیا

    2افراد حادثے میں ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا میںمسافر طیارے کے دونوں انجن فیل ہونے کے باعث پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی اور لینڈنگ کے وقت طیارہ گاڑی سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا ۔ گاڑی سے ٹکرانے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔خوف ناک شعلے اور دھواں فضا میں میلوں دور تک دیکھا گیا۔اس ہولناک حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نجی مسافر بردار طیارے میں 5افراد سوار تھے۔ زرائع کے مطابق طیارے کو نیچے گرتے دیکھا گیا ہے۔سڑک پر اترنے کے بعد اس کی زد میں ایک کار آئی۔جسے گھسیٹتے ہوئے طیارہ قریبی دیوار سے ٹکرا گیا اور اس طرح طیارہ تباہ ہو گیا۔

    crash plane US امریکی طیارہ کریش
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی گئی
    Next Article پی ایس ایل 9:مارکیٹنگ اور سکیورٹی سمیت دیگر معاملات پر اہم اجلاس
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی

    مئی 14, 2025

    سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

    مئی 14, 2025

    بھارتی کوششیں ناکام، آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی

    مئی 14, 2025

    سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

    مئی 14, 2025

    بھارتی کوششیں ناکام، آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.