Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،6 سیکیورٹی اہلکار زخمی
    • مشرقِ وسطیٰ: محدود جنگ کا نقطۂ عروج ہے یا عالمی جنگ کا نقطۂ آغاز؟
    • دشمن کا انتخاب صوابدیدی ہے
    • ایرانی پارلیمنٹ ’’پاکستان تشکر تشکر‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا
    • ہمارا نیوکلیئر پروگرام ملک کی حفاظت کیلئے ہے، اسرائیل میں ہمت نہیں کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، نائب وزیراعظم
    • سٹیٹ بینک آف پاکستان کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
    • ایران کا ناقابلِ یقین وار، اسرائیل کی دفاعی برتری خاک میں مل گئی
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 9:مارکیٹنگ اور سکیورٹی سمیت دیگر معاملات پر اہم اجلاس
    اہم خبریں

    پی ایس ایل 9:مارکیٹنگ اور سکیورٹی سمیت دیگر معاملات پر اہم اجلاس

    فروری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 9 Important meeting on marketing and security among other issues
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل 9 کے لئے مارکیٹنگ اور سکیورٹی سمیت دیگر معاملات پر اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے

    حکومتی ذمہ داریوں کے باوجود محسن نقوی کی اولین ترجیح پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد ہے۔اس سلسلے میں پی ایس ایل کی سکیورٹی کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی نے اہم اجلاس پھر طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل پی ایس ایل سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سی ای او پی سی بی سلمان نصیر، ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ اور پی ایس ایل کی انتظامیہ سمیت مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ کے حکام بھی شریک ہوئے تھے۔

    پی ایس ایل حکام نے چیئرمین پی سی بی کو پی ایس ایل 9کے اخراجات کے حوالے سے بریف کیا۔جس کے بعد چیئرمین پی سی بی نے پی ایس ایل کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔پی سی بی حکام کی جانب سے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور ٹرافی کی رونمائی کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی کو بریفنگ دی گئی۔اجلاس کے دوران چیئرمین پی سی بی نے پی ایس ایل کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایت دیں۔ پی ایس ایل کی بھرپور تشہیری مہم چلانے کے بھی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے احکامات جاری کیے۔

    meeting PSL 9 اہم اجلاس پی ایس ایل 9
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی ریاست فلوریڈا میں طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران گاڑی سے ٹکرا گیا
    Next Article گوادر: آر او آفس کے باہر نیشنل پارٹی کے کارکنان کا دھرنا
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،6 سیکیورٹی اہلکار زخمی

    جون 16, 2025

    ایرانی پارلیمنٹ ’’پاکستان تشکر تشکر‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا

    جون 16, 2025

    سٹیٹ بینک آف پاکستان کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جون 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،6 سیکیورٹی اہلکار زخمی

    جون 16, 2025

    مشرقِ وسطیٰ: محدود جنگ کا نقطۂ عروج ہے یا عالمی جنگ کا نقطۂ آغاز؟

    جون 16, 2025

    دشمن کا انتخاب صوابدیدی ہے

    جون 16, 2025

    ایرانی پارلیمنٹ ’’پاکستان تشکر تشکر‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا

    جون 16, 2025

    ہمارا نیوکلیئر پروگرام ملک کی حفاظت کیلئے ہے، اسرائیل میں ہمت نہیں کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، نائب وزیراعظم

    جون 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.