پشاور( شوبزڈیسک) کوھاٹ کے معروف گلوکار اور موسیقار ماسٹر رحیم گل نے اخباری بیان میں کہا ھے کہ پشتون فنکار دنیا بھر میں جہاں کنسرٹ کیلئے جاتے ہیں انکو خیبرٹیلی ویژن کے حوالے ھرخاص وعام جانتا ھے ماسٹر رحیم گل نے بتایا کہ سال 2004 میں جب خیبر ٹی وی سامنے آیا تو وہ ابتدائ پشتو گلوکاروں میں سرفہرست تھے آج بھی مجھے ھر اسپیشل شو میں پرفارم کرنیکا موقع دیا جاتا ھے مجھے یہ اعزاز حاصل ھے کہ قطر۔ کویت۔ سعودی عرب۔۔ متحدہ عرب امارات اور یورپ میں بھی لاتعداد شوز میں اپنی آواز کا جادو جگا چکا ھوں ان تمام ملکوں میں مقیم پشتون میرے مداح ہیں جنکا شکرگزار ھوں ۔
دنیا بھر میں پشتون فنکاروں کو خیبرٹیلی ویژن کے حوالے جاندار مانا جاتا ھے۔۔۔ ماسٹر رحیم گل۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

