Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
    • کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    • وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
    • واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان طالبان پر امریکی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشافات
    افغانستان

    افغان طالبان پر امریکی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشافات

    اپریل 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے تقریباً پانچ لاکھ ہتھیار دہشت گرد تنظیموں کو فروخت کر دیے ہیں۔
    رپورٹ کے مطابق طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے یہ اسلحہ یا تو بیچ دیا گیا یا دہشت گرد گروپوں کو اسمگل کر دیا گیا۔ اقوام متحدہ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی ہتھیار القاعدہ سے منسلک گروپوں کے ہاتھ لگ چکے ہیں۔

    برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ طالبان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنے قبضے میں آئے فوجی ساز و سامان کا تقریباً نصف حساب دینے سے قاصر ہیں۔

    ادھر اقوام متحدہ کی 2023 کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ طالبان نے مقامی کمانڈروں کو امریکی ہتھیاروں کا 20 فیصد اپنے پاس رکھنے کی اجازت دی، جس سے بلیک مارکیٹ میں اسلحے کی خرید و فروخت کو تقویت ملی۔

    قندھار کے ایک صحافی نے برطانوی ادارے کو بتایا کہ طالبان کے اقتدار کے پہلے سال کے دوران امریکی اسلحہ کھلے عام فروخت ہوتا رہا، تاہم اب یہ تجارت زیر زمین منتقل ہو چکی ہے۔

    سیگار (SIGAR) نامی امریکی ادارے نے بھی افغانستان میں امریکی فوجی ساز و سامان کی بڑی مقدار میں گمشدگی کی نشاندہی کی ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ 85 ارب ڈالر مالیت کا جدید اسلحہ افغانستان میں چھوڑا گیا تھا۔

    طالبان حکومت کے نائب ترجمان حمد اللہ فطرت نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہتھیاروں کی حفاظت کو سنجیدگی سے لیتے ہیں اور اسمگلنگ یا نقصان کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں سابق صوبائی وزیر کے حجرے پر حملہ
    Next Article خیبرپختونخوا میں کابل اور ذیلی دریاؤں میں شدید سیلاب کا امکان
    Web Desk

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.