Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    • اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے
    • خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
    • 14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ
    • پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا
    • لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
    • بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید
    • انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی کیڈٹ کالج وانا میں طلبا سے خصوصی ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سنسنی خیز مقابلے کے بعد سنچورین ٹیسٹ جنوبی افریقہ کے نام، قومی ٹیم کو 2 وکٹ سے شکست
    اہم خبریں

    سنسنی خیز مقابلے کے بعد سنچورین ٹیسٹ جنوبی افریقہ کے نام، قومی ٹیم کو 2 وکٹ سے شکست

    دسمبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 6 جبکہ نسیم شاہ اور خرم شہزاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سینچورین میں میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 148 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی اور دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری بھی حاصل کرلی ۔

    پاکستانی فاسٹ باولرز نے میزبان ٹیم پر دباو بنائے رکھا اور کھیل میں جان ڈالی، تاہم جانسن اور ربادہ کی نویں وکٹ کی شراکت نے کام کردکھایا اور اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ، محمد عباس نے شاندار باولنگ کرکے 6 وکٹیں اپنے نام کیں جبکہ نسیم شاہ اور خرم شہزاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    جنوبی افریقا کی جانب سے ایڈن مارکرم اور کپتان ٹمبا باوومہ نے 43 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تاہم 37 رنز بناکر مارکرم وکٹ گنوابیٹھے، ٹمبا باوومہ نے 4 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 40 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی ۔

    پہلے ٹیسٹ میچ  کی دونوں اننگز میں بالترتیب 89 اور 37 رنز کی شاندار بیٹنگ پر ایڈن مارکرم کو بہترین کھلاڑی کا انعام دیا گیا ۔

    پاکستان نے پہلی اننگز میں 211 اور دوسری اننگز میں 237 رنز بنائے تھے جبکہ جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 301 رنز بناکر 90 رنز کی برتری حاصل کی تھی ۔

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری کو کیپ ٹاون میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملکی معیشت کیلئے سال 2024 بہترین رہا،مہنگائی 5 فیصد پر آگئی،ترسیلات زر اور زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
    Next Article ملک خیرات سے نہیں، ٹیکس سے چلتے ہیں، ہم اسے بڑھائیں گے،وفاقی وزیر خزانہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے

    جولائی 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے

    جولائی 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025

    14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ

    جولائی 14, 2025

    پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.