Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    • 78 واں یوم آزادی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر میں قومی جذبے کیساتھ منایا گیا
    • فوج کو دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں، ترجمان پاک فوج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی اداکاراقرا عزیز کا اسکیچ دیکھ کریاسرغصے میں آگئے اور کہاآئندہ،میری بیوی کی تصویرنہ بنانا
    شوبز

    پاکستانی اداکاراقرا عزیز کا اسکیچ دیکھ کریاسرغصے میں آگئے اور کہاآئندہ،میری بیوی کی تصویرنہ بنانا

    جنوری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    After seeing the sketch of Iqra Aziz, he got angry and said, Ainda, don't make a picture of my wife.
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی اداکار یاسراقرا عزیز کا اسکیچ دیکھ کر غصے میں آگئے اور کہا کہ آئندہ،میری بیوی کی تصویر نہ بنانا

    انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یاسر حسین نے ایک سٹوری شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے اپنی جیون ساتھی اور اداکارہ اقرا عزیز کے مداح کی جانب سے تخلیق کردہ ایک اسکیچ کو شیئر کیا ہے۔سی 4 کلر” نام کے اکاؤنٹ پر ایک مداح نے اقرا عزیز کا ایک اسکیچ بنایا ہے، جس پر انہوں نےیہ  کہا کہ اسکیچنگ لمبے عرصے بعدکی ہے، مگر وہ صحیح نہیں بنا۔ ساتھ ہی مداح نے اقرا عزیز کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پسند آئے گی

    اقرار عزیز کا تو اس حوالے سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا  البتہ ان کے شوہر یاسر اپنی اسٹوری پر  اسکیچ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ  بہت اچھی کوشش تھی،آپ کا بہت شکریہ، آئندہ بس آپ نےمیری بیوی کی تصویر نہیں بنانی۔مزید انہوں نے لکھا کہ  ورنہ بیٹا بات کیس پر چلی جائے گی۔البتہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے قرا عزیز کے اسکیچ اور شوہر یاسر حسین کے ردعمل پرمزاحیہ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

    Iqra Aziz sketch yasir reaction اسکیچ اقرا عزیز یاسر کا ردعمل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطورخم بارڈر بند،پاکستان نےافغان ڈرائیورز کیلئےویزہ لازمی قرار دے دی
    Next Article مردہ آدمی گڑھےسےایمبولینس ٹکرانے کے بعدزندہ ہو گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 16, 2025

    فوج کو دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں، ترجمان پاک فوج

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025

    مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.