Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » طورخم بارڈر بند،پاکستان نےافغان ڈرائیورز کیلئےویزہ لازمی قرار دے دی
    افغانستان جنوری 13, 2024

    طورخم بارڈر بند،پاکستان نےافغان ڈرائیورز کیلئےویزہ لازمی قرار دے دی

    Facebook Twitter Email
    Torkham border closed, Pakistan declared visa condition for Afghan drivers
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نےافغان ڈرائیورز کیلئےویزہ کی شرط لازم قرار دے دی۔ ذرائع کے مطابق افغان ڈرائیورز پر  پاکستانی حکام نے ویزہ پاسپورٹ کی شرط عائد کردی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ویزا پاسپورٹ کی شرط سے افغان ڈرائیورزاستثناء چاہتے ہیں.جبکہ افغان حکومت نے بھی اس موضوع پر احتجاج کے طور پر پاک افغان بارڈر کو بند کر دیا ہے.

    یاد رہے کہ پچھلے سال نومبر میں بھی افغان حکومت نے طورخم بارڈر پر تجارت معطل کر دی تھی، جب  افغان ڈرائیوروں کے لیے پاکستان کسٹم نے ویزا لازمی قرار دے دیا اور افغانستان سے آنے والےمال بردار گاڑیوں اور تجارتی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جس پر افغان گمرک (کسٹم) نے اپنی حکومت کو مطلع کیا اور افغان سرحدی امور کے حکومتی افسران نے طورخم سرحد بند کر دی۔

    Afghan drivers closed pakistan Torkham border visa افغان ڈرائیورز بند پاکستان طورخم بارڈر ویزہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:2024انتخابات،سیکورٹی کاجائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس منعقد
    Next Article پاکستانی اداکاراقرا عزیز کا اسکیچ دیکھ کریاسرغصے میں آگئے اور کہاآئندہ،میری بیوی کی تصویرنہ بنانا
    Mahnoor

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.