Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:2024انتخابات،سیکورٹی کاجائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس منعقد
    پشاور سٹی

    پشاور:2024انتخابات،سیکورٹی کاجائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس منعقد

    جنوری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar 2024 elections, an important meeting was held to review the security
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک بھِر میں2024انتخابات کے لئے سیکورٹی کاجائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا

    چیف سیکرٹری وائی جی پولیس خیبر پختونخوا کی سربراہی میں 8فروری کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کی تیاریوں اور سیکورٹی امور کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اس میں تمام متعلقہ انتظامی سیکرٹریوں، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ، اور دیگر محکموں کے سربراہان نے شرکت کی

    صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ وریجنل پولیس افسران ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اس اجلاس میں عام انتخابات کے دوران سیکورٹی انتظامات پر تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ الیکشن کے دن پولیس کی بڑی افرادی قوت سیکورٹی پر مشغول ہوگی

    چیف سیکرٹری کی ہدایت پر دیگر متعلقہ محکموں کے اہلکار و شہری دفاع کے رضاکار بھی ڈسٹرکٹ پولیس افسران کی نگرانی میں پولیس کی مدد فراہم کریں گے۔محکمہ جنگلات سے 1200، وائلڈ لائف 700، ایکسائیز 500، انٹی کرپشن 270، بہبود آبادی (خواتین) 1977، صحت (خواتین) 12 ہزار ملازمین سمیت شہری دفاع سے 4125 رضاکار پولیس کی مدد فراہم کریں گے۔

    تمام انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے، جبکہ 23 برفانی اضلاع میں بلاتعطل انتخابات کے عمل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ زیریں علاقوں میں برفباری سے نقل مکانی کرنیوالے عوام کو ووٹ کی سہولت کیلئے پولنگ سٹیشنز قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے پولنگ اسٹیشنز پر سہولیات کی دستیابی کے لیے فنڈز مہیا کئے گئے ہیں۔ چیف سکرٹری خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل درآمد کروایا جائیگا اور جنرل الیکشن 2024ء کیلئے ہونے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔

    elections Peshawar security انتخابات پشاور سیکورٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی افریقہ:اسرائیل کی حمایت کرنے پرکپتان ڈیوڈ ٹیگر کو کپتانی سے برطرف کر دیا
    Next Article طورخم بارڈر بند،پاکستان نےافغان ڈرائیورز کیلئےویزہ لازمی قرار دے دی
    Mahnoor

    Related Posts

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.