Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    • قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
    • صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    • پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع کرم میں امدادی قافلے پہ حملہ کے بعد حالات دوبارہ کشیدہ, 700 سے زائد بنکرز تاحال مسمار نہیں کئے
    اہم خبریں

    ضلع کرم میں امدادی قافلے پہ حملہ کے بعد حالات دوبارہ کشیدہ, 700 سے زائد بنکرز تاحال مسمار نہیں کئے

    جنوری 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    After the attack on the aid convoy in Karam district, the situation is tense again
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) ضلع کرم علاقہ بگن اور پاڑہ چنار کے متاثرین کیلئے امدادی سامان لیجانیوالے ٹرکوں کے قافلے پہ گزشتہ روز دھشتگردوں کے حملے اور امدادی سامان کی لوٹ مار کے بعد امن وامان کی صورتحال خراب ھوگئی ھے۔

    خیبر نیوز کے نئے شو ( دہ دی وخت خبرے) میں تجزیہ نگار عطااللہ یوسفزئی اور کوھاٹ ھنگو کے نمائندہ خیبر نیوز فضل کریم نے اینکر محمد فیاض یوسفزئی کو ضلع کرم کی تارہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ھوئے بتایا کہ کانوائے پہ حالیہ فائرنگ کے بعد علاقہ عوام پولیس اور سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پہ سوالات اٹھارھے ہیں۔ 100 دن سے پاڑہ چنار روڈ کی بندش کے باعث ضلع کرم میں روزمرہ اشیائے ضروریہ کی قلت بھی پیدا ھوگئ ھے، دونوں مخالف فریقین نے 700 سے زائد بنکرز قائم کررکھے ہیں نہ تو انتظامیہ یہ بنکرز مسمار کرنے میں کامیاب دکھائی دیتی ھے نہ متحارب گروپس سے اسلحہ واپس جمع کرانے کے فیصلے پہ عمل درآمد ھوسکا ھے۔ فضل کریم نے یہ بھی بتایا کہ اب جرگہ ممبران اور انتظامیہ بنکرز ختم کرانے کیلئے منت سماجت کا راستہ اختیار کررکھا ھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ
    Next Article کرم میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کافیصلہ، متاثرین کے لیے کیمپ قائم
    Web Desk

    Related Posts

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026

    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.