Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    • وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
    • بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک، حملوں میں 2 اہلکار شہید
    • پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو دوسرا خط، میچ ریفری کو ہٹانے کا مطالبہ برقرار، آج فیصلہ متوقع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان:امن کی بحالی کیلئے فوجی افسران اور اتمانزئی جرگے کے درمیان اتفاق
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان:امن کی بحالی کیلئے فوجی افسران اور اتمانزئی جرگے کے درمیان اتفاق

    ستمبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Agreement between tribal elders and military officers to restore peace in North Waziristan
    مل بیٹھ کر امن و امان سمیت تمام مسائل با آسانی حل ہو سکتے ہیں،میجر جنرل عادل افتخار
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان:میران شاہ میں اتمانزئی مشران اور سیاسی رہنماؤں کی عسکری و سول حکام کے ساتھ جرگہ ہوا جس میں امن و امان اور گیس پائپ لائن سمیت اہم نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    جرگے میں  جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار، ڈی سی یوسف کریم کنڈی، ڈی پی او روخانزیب خان ،

    ملک نصراللہ خان، ملک اکبر خان، ملک جان فراز اور دیگر ملکان و سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی ۔

    اتمانزئی مشران نے امن و امان سمیت اہم مسائل کے حوالے سے سرکاری حکام کو آگاہ کیا۔

    جی او سی میجر جنرل عادل افتخار نے اس موقع پر  کہا کہ اتمانزئی قوم کے آئینی مطالبات کو ہرصورت پورا کیا جائے گا،

    امن و امان کا قیام پاک فوج کی اولین ترجیح ہے۔

    جی او سی سیون ڈویژن  کا کہنا تھا کہ اس مقصد کیلئے پاک فوج دن رات کوشاں ہے، مل بیٹھ کر امن و امان سمیت تمام مسائل با آسانی حل ہو سکتے ہیں۔

    اتمانزئی مشران نے بند شناختی کارڈز کی جلد بحالی ،مرکزی شاہراہوں سے غیر ضروری چیک پوسٹوں کے ہٹانے ،لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے مطالبات جرگے کے سامنے رکھے۔

    ذرائع کے مطابق جرگے کے دوران  فریقین کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کی فضا دیکھی گئی۔

    جرگے کے  فریقین نے عنقریب ایک اور جرگہ منعقد کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا گیا
    Next Article ریاض: گلوبل اے آئی سمٹ میں پاکستانی آئی ٹی ایکسپرٹ کی شرکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 2025

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی

    ستمبر 17, 2025

    امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ

    ستمبر 17, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.