Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    • اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے
    • خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
    • 14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ
    • پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا
    • لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
    • بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید
    • انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی کیڈٹ کالج وانا میں طلبا سے خصوصی ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ریاض: گلوبل اے آئی سمٹ میں پاکستانی آئی ٹی ایکسپرٹ کی شرکت
    اہم خبریں

    ریاض: گلوبل اے آئی سمٹ میں پاکستانی آئی ٹی ایکسپرٹ کی شرکت

    ستمبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Riyadh: Participation of Pakistani IT expert in Global AI Summit
    سمٹ کا مقصد دنیا میں اے آئی کی مقبولیت ،استعمال بارے تجاویز اور حل تلاش کرنا تھا
    Share
    Facebook Twitter Email

    سعودی عرب کے درالخلافہ ریاض میں منعقدہ مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کےبین الاقوامی سمٹ میں پاکستان سے چار آئی ٹی ایکسپرٹ نےبطور تھاٹ لیڈر شرکت کی ۔

    سمٹ میں دنیا بھر سے ویژنری ایکسپرٹ، ایکیڈیمیا، کارپوریٹ لیڈر اور پالیسی ساز بھی شریک ہوئے۔

    سمٹ کا مقصد دنیا میں اے آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور استعمال کے حوالے سے تجاویز اور حل تلاش کرنا تھا۔

    پاکستان کی طرف آئی ٹی سیکٹر کے چار بہترین ماہرین نے سمٹ  میں حصہ لیا اور سمٹ میں اے آئی اور آئی ٹی سیکٹر میں اپنی تجاویز اور حل (سلوشنز) پیش کئے۔

    گلوبل آئی ٹی سمٹ میں ماہرین مصنوعی ذہانت میں تھیوری اورعملی دنیا کے مطابق بنانے اور اس میں توازن برقرار  رکھنے پر زور دیا گیا۔

    سمٹ کے اختتام پر سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ماہرین کیلئے نیٹ ورکنگ عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں آئی ٹی شعبے کے ماہرین، سعودی عرب میں آئی ٹی سیکٹر میں کام کرنے والے پاکستانی تارکین وطن نے شرکت کی۔

    اس کا مقصد پاکستان آئی ٹی ماہرین اور دنیا میں اے سی سے منسلک ماہرین کے درمیان رابطے اور تعاون مزید بڑھانا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان:امن کی بحالی کیلئے فوجی افسران اور اتمانزئی جرگے کے درمیان اتفاق
    Next Article صوبہ کسی ملک سے ڈائریکٹ بات نہیں کرسکتا،یہ کام ریاست کا ہے،گورنر کنڈی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے

    جولائی 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے

    جولائی 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025

    14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ

    جولائی 14, 2025

    پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.