Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی پور چٹھہ:سیکنڈ ایئر کی طالبہ مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار
    اہم خبریں

    علی پور چٹھہ:سیکنڈ ایئر کی طالبہ مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار

    مئی 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Alipur Chatha Second year student allegedly gang raped
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیرآباد کے علاقے علی پور چٹھہ میں سیکنڈ ایئر کی طالبہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ہوئی۔جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

    پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی۔ کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ باقی ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا ہے کہ بیٹی پیپر دینے کے لئے کالج گئی تھی،تب ہی ملزمان نے اغوا کرلیا، ملزمان نے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی اس کی ویڈیوز بھی بنائیں، ملزمان ویڈیوز کے بہانے بلیک میل کرکے طالبہ کو دوبارہ بلاتے رہے۔دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل سے اس کی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے، کہا ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی 20 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
    Next Article پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ گرمی والا علاقہ قرار پایا
    Mahnoor

    Related Posts

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.