Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے معرکۂ حق میں اپنی بہترین دفاعی صلاحیت ثابت کی، فیصل کریم کنڈی
    • مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان
    • ہم نے ایک آفتاب کھو دیا!
    • مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب
    • دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
    • سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت
    • موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک
    • پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا، کنٹری ڈائریکٹر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ گرمی والا علاقہ قرار پایا
    اہم خبریں

    پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ گرمی والا علاقہ قرار پایا

    مئی 27, 2024Updated:مئی 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan is the hottest region in the world
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ پاکستان گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں سب سے زیادہ گرمی والا علاقہ قرار پایا ہے۔

    ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ سندھ کا علاقہ موہنجودڑو دنیا کا سب سے گرم ترین علاقہ قرار پایا ہے۔جدھر درجہ حرارت 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک نوٹ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ بھی دیگر شہروں میں بھی درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جیکب آباد میں درجہ حرارت 52 جبکہ دادو میں 51 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ اس کے علاوہ خانپور، خیرپور، لاڑکانہ، سبی، روہڑ ی میں درجہ حرارت 50، رحیم یار خان، بھکر، ڈی جی خان، کوٹ ادو میں درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ سندھ کا درجہ حرارت 48 تا 50 ڈگری سینٹی گریڈ رہنا اب معمول کی بات بن گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں 41، اسلام آباد میں 40 اور کراچی میں 37 ڈگری رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔جبکہ پی ڈی ایم اے ذرائع کے مطابق ملک بھر کے تمام ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹرز قائم کردیے گئے ہیں۔

    pakistan پاکستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی پور چٹھہ:سیکنڈ ایئر کی طالبہ مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار
    Next Article خیبرپختونخوا:سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 23 دہشت گرد ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان نے معرکۂ حق میں اپنی بہترین دفاعی صلاحیت ثابت کی، فیصل کریم کنڈی

    مئی 7, 2026

    مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

    مئی 6, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے معرکۂ حق میں اپنی بہترین دفاعی صلاحیت ثابت کی، فیصل کریم کنڈی

    مئی 7, 2026

    مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

    مئی 6, 2026

    ہم نے ایک آفتاب کھو دیا!

    مئی 6, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب

    مئی 6, 2026

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.