Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا، کنٹری ڈائریکٹر
    اہم خبریں مئی 6, 2026

    پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا، کنٹری ڈائریکٹر

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازار نے ملاقات کی۔

    ترجمان اقتصادی امور کے مطابق ملاقات میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    احد چیمہ نے کہا کہ سی پی ایف پر عملدرآمد اور اس کے اہداف کے حصول کے لیے وفاقی حکومت اور تمام صوبائی حکومتیں آن بورڈ ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ حکومت اصلاحات کے تسلسل اور ادارہ جاتی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

    ترجمان اقتصادی امور کے مطابق اجلاس میں بچوں میں غذائی قلت کے خاتمے کے لیے پروگراموں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    احد چیمہ نے کہا کہ عالمی بینک کے تعاون سے سیلاب اور دیگر موسمیاتی خطرات کے اثرات کو کم کرنے کے لیے کام کیا جا رہا ہے.

    جب کہ صاف اور پائیدار توانائی کے نظام کی جانب منتقلی کے لیے اقدامات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

    ترجمان کے مطابق ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازار نے معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے حکومت کی جاری کوششوں کو سراہا.

    بولورما امگابازار نے کہا کہ پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا۔

    ملاقات میں نجی شعبے کی پیداواری اور شمولیتی سرمایہ کاری کو فروغ دینے سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر تنقید، بنیادی عوامی مسائل نظر انداز ہونے کا الزام
    Next Article موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک
    Saqib Butt

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.