Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر تنقید، بنیادی عوامی مسائل نظر انداز ہونے کا الزام
    خیبرپختونخوا مئی 6, 2026

    خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر تنقید، بنیادی عوامی مسائل نظر انداز ہونے کا الزام

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — خیبر نیوز کے مقبول ٹاک شو "کراس ٹاک” میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔ پروگرام کے میزبان محمد وسیم کے سوال کے جواب میں اے این پی کے صوبائی رہنما سردار کریم بابک نے کہا کہ موجودہ وزیر اعلیٰ نے اپنی تمام تر توجہ عمران خان کی رہائی پر مرکوز کر رکھی ہے، جبکہ دہشت گردی سمیت عوامی بنیادی مسائل کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کو جدید اسلحہ، بکتر بند گاڑیوں، مناسب نفری، نئے تھانوں اور دیگر ضروری سہولیات کی شدید کمی کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے وہ دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مؤثر مقابلہ نہیں کر پا رہی۔

    جماعت اسلامی کے رہنما عنایت الرحمان نے کہا کہ صرف امن جرگے دہشت گردی کا مستقل حل نہیں ہیں، جب تک تمام اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں نہیں لیا جاتا، دیرپا امن کا قیام ممکن نہیں۔

    دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہنما نواز خان نے کہا کہ وفاق خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ ان کے مطابق 800 ارب روپے کے بقایا جات میں جو ادائیگیاں کی گئیں وہ انتہائی ناکافی ہیں، جبکہ ضم شدہ اضلاع کے لیے اعلان کردہ بجٹ بھی عملی طور پر محدود رہا۔

    انہوں نے کہا کہ تمام تر مشکلات کے باوجود وزیر اعلیٰ نے محدود وسائل میں مختلف شعبوں میں قابلِ ذکر اقدامات کیے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں سی این جی کی بندش اور مہنگے پٹرول سے عوامی مشکلات میں اضافہ، شدید ردعمل
    Next Article پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا، کنٹری ڈائریکٹر
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار

    ستمبر 22, 2026

    وزیراطلاعات کا کوہاٹ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، سہیل آفریدی ڈیلیور نہیں کرسکتے تو گھر چلے جائیں، عطا تارڑ

    ستمبر 21, 2026

    سانحہ کوہاٹ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج

    ستمبر 20, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.