Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سی این جی کی بندش اور مہنگے پٹرول سے عوامی مشکلات میں اضافہ، شدید ردعمل
    خیبرپختونخوا مئی 6, 2026

    خیبرپختونخوا میں سی این جی کی بندش اور مہنگے پٹرول سے عوامی مشکلات میں اضافہ، شدید ردعمل

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ) — وفاقی حکومت کی جانب سے ناگزیر وجوہات کے باعث خیبرپختونخوا کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کے لیے بند کیے جانے کے بعد صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز مکمل طور پر ویران ہو گئے ہیں، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

    دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اور ناقابل برداشت اضافہ عوام کی قوتِ خرید کو تقریباً 90 فیصد تک متاثر کر چکا ہے۔ عوامی حلقوں میں یہ بات بھی زیرِ گردش ہے کہ سی این جی کی بندش کے پیچھے مبینہ طور پر پٹرول اور ڈیزل کی زیادہ فروخت اور ذخیرہ اندوزی کے ذریعے بعض عناصر کو کروڑوں روپے کا فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔

    یہ بھی قابلِ ذکر ہے کہ خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں پیدا ہونے والی گیس اور پٹرول کی مقدار مقامی ضروریات سے تقریباً 70 فیصد زیادہ بتائی جاتی ہے، اس کے باوجود عوام کو ان بنیادی توانائی کے ذرائع سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

    عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ آئے روز سرکاری سطح پر گیس اور پٹرول کے نئے ذخائر دریافت ہونے کے اعلانات کیے جاتے ہیں، لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں اور صارفین مسلسل مشکلات کا شکار ہیں۔

    اخبار خیبر کے سروے کے مطابق صوبے بھر میں عوام کے اندر وفاقی اور صوبائی حکومت کے خلاف ردعمل میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 2700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
    Next Article خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر تنقید، بنیادی عوامی مسائل نظر انداز ہونے کا الزام
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.