چترال کی پہلی پولیس آفیسرپی اے ایس آئی دلشاد پری کوایس ایچ او تھانہ شعورتعینات کیاگیاہےوہ اس سے پہلے ویمن ڈیسک کی انچارچ تھی۔

واجد ہوتی سے
دلشاد پری ضلع چترال کی پہلی خاتون ایس ایچ او

چترال کی پہلی پولیس آفیسرپی اے ایس آئی دلشاد پری کوایس ایچ او تھانہ شعورتعینات کیاگیاہےوہ اس سے پہلے ویمن ڈیسک کی انچارچ تھی۔
دلشاد پری کو چترال کی تاریخ میں پہلی دفعہ ویمن ایس ایچ او تعینات ہونے کا اعزاز بھی حآصل ہوا ہے۔
خیبرپختونخواپولیس کی خاتون ایس ایچ اودلشادپری کی تعیناتی کوچترال بھرمیں سراہاجارہاہے۔عوامی سطح پراس رائےوامیدکااظہارکیاجارہاہےکہ دلشادکی تعیناتی کےبعدوہاں کی خواتین کااپنےمسائل کیلئےتھانوں کیطرف رجحان اورخواتین مسائل کوحل کرنےمیں انہیں اب کافی آسانی ومددملےگی۔

Comments (0)
Add Comment