سندھ:گیس کے بڑے ذخائر دریافت

سندھ میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کئے گئے ہیں

ماڑی پیٹرولیم نے سندھ میں گیس کے ایک اور بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ماڑی پیٹرولیم کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو اس کنویں سےیومیہ10.5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ملے گی۔ ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے مطابق کمپنی نے 1483 میٹرتک کھدائی کے بعد گیس دریافت کی ہے۔

Comments (0)
Add Comment