Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی پر وزیراعظم شہبازشریف کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
    • آپریشن’’ بُنيان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پر ملک بھرمیں شہری سڑکوں پر نکل آئے، مٹھائیاں تقسیم
    • پاکستانی حملے نے بھارت کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا، امریکی صحافی نِک رابرٹسن
    • بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، آج ہماری قوم کا عزم بےمثال ہے، صدر آصف زرداری
    • بھارتی رافیل پاکستانی شاہینوں کے سامنے فیل ہو گئے ،دشمن کیساتھ جو کیا وہ دنیا یاد رکھے گی،وزیراعظم شہبازشریف
    • جنگ بندی کو علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں قبول کیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان نے وقار سے، بھارت نے غرور سے کھیلا – انجام؟ پاکستان کی جیت
    • پاکستان اور بھارت جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئے،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت نے سردیوں سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا
    اہم خبریں

    حکومت نے سردیوں سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

    اکتوبر 16, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومت نے سردیوں سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع  کے مطابق رواں مالی سال کے دوران گیس سیکٹر کےگردشی قرضے میں46 ارب روپے کے  اضافے کا خدشہ ہے ،گردشی قرضے میں اضافے پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی تا ستمبرگیس کمپنیوں کے نقصان میں 46 ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے اور گیس سیکٹرکا گردشی قرضہ 2700 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

    ذرائع  کے مطابق  اقتصادی جائزے سے قبل گیس کی قیمت 100 فیصد سے زائد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ سوئی گیس کی قیمت نہ بڑھانے سے185 ارب روپے اور گھریلو صارفین کیلئے  آرایل این جی کی قیمتیں نہ بڑھانے سے 21 ارب کا شارٹ فال ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) کیلئے سمری تیار کرلی گئی ہے جو  آئندہ ای سی سی اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم بی ایل اے کا دہشت گرد صدام حسین ساتھی سمیت ہلاک
    Next Article فرخ حبیب نےتحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں
    Web Desk

    Related Posts

    آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی پر وزیراعظم شہبازشریف کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان

    مئی 10, 2025

    آپریشن’’ بُنيان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پر ملک بھرمیں شہری سڑکوں پر نکل آئے، مٹھائیاں تقسیم

    مئی 10, 2025

    پاکستانی حملے نے بھارت کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا، امریکی صحافی نِک رابرٹسن

    مئی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی پر وزیراعظم شہبازشریف کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان

    مئی 10, 2025

    آپریشن’’ بُنيان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پر ملک بھرمیں شہری سڑکوں پر نکل آئے، مٹھائیاں تقسیم

    مئی 10, 2025

    پاکستانی حملے نے بھارت کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا، امریکی صحافی نِک رابرٹسن

    مئی 10, 2025

    بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، آج ہماری قوم کا عزم بےمثال ہے، صدر آصف زرداری

    مئی 10, 2025

    بھارتی رافیل پاکستانی شاہینوں کے سامنے فیل ہو گئے ،دشمن کیساتھ جو کیا وہ دنیا یاد رکھے گی،وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.