Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی
    • وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش
    • ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے
    • بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
    • خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور
    • قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    • طاقت اور تقدیر کا تصادم
    • پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں سابق ایم پی اے نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکا
    اہم خبریں

    جنوبی وزیرستان میں سابق ایم پی اے نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکا

    فروری 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    An explosion near former MPA Naseerullah Wazir's car in South Waziristan
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان میں سابق ایم پی اے نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے باعث 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں

    خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں پولیس کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔جن کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ان کا جہاں علاج جاری کردیا گیا ہے،تاکہ وہ جلد صحت یاب ہوسکے۔یاد رہے کہ پچھلے روز بھی جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کڑیکوٹ روڈ پر خطرناک دھماکا ہوا تھا۔ پولیس گاڑی کے قریب دھماکا  ہوا ہے۔2 پولیس اہلکار جس کے نتیجے میں زخمی تھے۔

    Explosion South Waziristan جنوبی وزیرستان دھماکا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانتخابات 2024: پاک فوج و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے فلیگ مارچ
    Next Article قلعہ سیف اللہ اور پشین میں دھماکے، 29 افراد جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش

    جون 23, 2025

    ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش

    جون 23, 2025

    ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے

    جون 23, 2025

    بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

    جون 23, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.