Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سینئر اداکار اور کامیڈین انور علی انتقال کر گئے
    شوبز ستمبر 1, 2025

    سینئر اداکار اور کامیڈین انور علی انتقال کر گئے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شوبز ڈیسک) پاکستان کے معروف اسٹیج، ریڈیو اور ٹی وی فنکار انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انور علی کو سینئر اداکاروں اور کامیڈینز میں شمار کیا جاتا تھا۔ وہ اپنی برجستہ کامیڈی اور فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت اسٹیج ڈراموں میں منفرد مقام رکھتے تھے۔

    چند برس قبل انہوں نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی اور زیادہ تر تبلیغی جماعتوں کے ساتھ دوروں میں مصروف رہنے لگے تھے۔ گمنامی کی زندگی گزارنے کے باوجود شوبز انڈسٹری میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا گیا۔

    مرحوم طویل عرصے سے گردوں کے امراض میں مبتلا تھے۔ گزشتہ روز طبیعت مزید بگڑنے پر انہیں لاہور کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔

    انور علی کے انتقال پر شوبز حلقوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہیں پاکستانی اسٹیج اور ریڈیو کی تاریخ میں ایک اہم کردار کے طور پر یاد کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخواہ میں دہشت گردی: افغان حکومت کے پس پردہ عناصر بے نقاب
    Next Article شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری، جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.