Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان طالبان دورِ حکومت میں گرفتاریوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں میں اضافہ: اقوام متحدہ
    افغانستان

    افغان طالبان دورِ حکومت میں گرفتاریوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں میں اضافہ: اقوام متحدہ

    جنوری 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Arrests and extrajudicial killings increase during Afghan Taliban rule: UN
    افغان طالبان دورِ حکومت ک، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں میں نمایاں اضافہ،فائل فوٹو
    Share
    Facebook Twitter Email

    اقوام متحدہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان کے چار سالہ دورِ حکومت کے دوران گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

    یو این امدادی مشن برائے افغانستان (UNAMA) کے مطابق سال 2025 کے دوران افغانستان میں کم از کم 123 سابق فوجی اہلکار قتل کیے گئے جبکہ 131 افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 24 دسمبر کو ایک سابق افغان کمانڈر کو تہران میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔

    افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک افغان انٹیلی جنس اہلکار نے متعدد حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔

    یو این مشن کا کہنا ہے کہ 2021 کے بعد سے افغانستان میں بلاجواز گرفتاریاں، جبری گمشدگیاں اور ہلاکتیں معمول بن چکی ہیں، جبکہ صرف 2023 میں تقریباً 200 سابق افغان فوجیوں کو قتل کیا گیا۔

    دوسری جانب ہیومن رائٹس واچ نے بھی 2021 کے بعد افغانستان میں جبری گمشدگیوں اور قتل کے متعدد واقعات کی تصدیق کی ہے۔ تنظیم کے مطابق ستمبر 2025 کے اختتام پر قندھار میں طالبان فورسز نے سابق فوجی اہلکار باز محمد کو گرفتار کیا، جس کے چند روز بعد ان کی لاش ورثا کے حوالے کی گئی۔

    ہیومن رائٹس واچ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر فوری اور مؤثر اقدامات کرے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کی رمضان کیلئے سود مند پیکج اور سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت
    Next Article غیر قانونی امیگریشن مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے: محسن نقوی
    عروج خان
    • Website

    Related Posts

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.