Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر بلور نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا
    • افغان طالبان نے پاک بھارت معرکہ حق میں ہندو بھارت کا ساتھ دیا،افغان فوج کے سابق جنرل سید سمیع سادات کا انکشاف
    • باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،آپریشن میں فتنہ الخوارج کے اہم سرغنہ غزوان کا خوارجی بیٹا سیف اللہ واصلِ جہنم
    • سوات سانحہ خیبرپختونخوا حکومت کی سنگین غفلت قرار، 14روز میں جامع رپورٹ طلب
    • کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد
    • چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف
    • خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر بلور نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا
    اہم خبریں

    عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر بلور نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا

    جولائی 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Awami National Party leader Samar Bilour announced joining the PML-N.
    ثمر بلور نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں نواز لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی کو بڑا نقصان، پارٹی کی اہم رہنما ثمر ہارون بلور مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئیں، اس حوالے سے ثمر بلور نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

    پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کو خیبر پختونخوا میں بڑا سیاسی نقصان ہوا ہے، ہارون بلور کی بیوہ بشیر بلور کی بہو نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے،ثمر بلور نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں نواز لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا  ہے ۔

    ثمر بلور نے بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے اور ان کی ن لیگ میں باقاعدہ شمولیت کے اعلان کی خبر وزیراعظم سیکرٹریٹ سے آئے گی ۔

    واضح رہے کہ ثمر بلور اپنے شوہر ہارون بلور کے حلقے سے ایم پی اے منتخب ہوئی تھی، ان کے حوالے سے کچھ عرصہ قبل پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبریں سامنے آئی تھیں ۔

    ثمر بلور اے این پی قیادت سے اختلافات کے باعث پارٹی سرگرمیوں سے کنارہ کش ہوگئی تھیں اور اب انہوں نے پارٹی کو خیر باد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان طالبان نے پاک بھارت معرکہ حق میں ہندو بھارت کا ساتھ دیا،افغان فوج کے سابق جنرل سید سمیع سادات کا انکشاف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سوات سانحہ خیبرپختونخوا حکومت کی سنگین غفلت قرار، 14روز میں جامع رپورٹ طلب

    جولائی 9, 2025

    کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

    جولائی 8, 2025

    چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

    جولائی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر بلور نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا

    جولائی 9, 2025

    افغان طالبان نے پاک بھارت معرکہ حق میں ہندو بھارت کا ساتھ دیا،افغان فوج کے سابق جنرل سید سمیع سادات کا انکشاف

    جولائی 9, 2025

    باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،آپریشن میں فتنہ الخوارج کے اہم سرغنہ غزوان کا خوارجی بیٹا سیف اللہ واصلِ جہنم

    جولائی 9, 2025

    سوات سانحہ خیبرپختونخوا حکومت کی سنگین غفلت قرار، 14روز میں جامع رپورٹ طلب

    جولائی 9, 2025

    کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

    جولائی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.