Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان طالبان نے پاک بھارت معرکہ حق میں ہندو بھارت کا ساتھ دیا،افغان فوج کے سابق جنرل سید سمیع سادات کا انکشاف
    افغانستان جولائی 9, 2025

    افغان طالبان نے پاک بھارت معرکہ حق میں ہندو بھارت کا ساتھ دیا،افغان فوج کے سابق جنرل سید سمیع سادات کا انکشاف

    Facebook Twitter Email
    Afghan Taliban supported Hindu India in the Indo-Pak war, reveals former Afghan Army General Syed Sami Sadat
    طالبان کو بھارت سے مالی امداد ملتی ہے، جو ٹی ٹی پی اور بلوچ علیحدگی پسند گروہوں کو دی جاتی ہے،جنرل(ر) سمیع سادات
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغان طالبان نے پاک بھارت معرکہ حق میں ہندو بھارت کا ساتھ دیا، افغان طالبان بھارت سے فنڈنگ لے کر پاکستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں، افغان جنرل نے پاکستانی دعوؤں کی تصدیق کر دی ۔

    افغان فوج کے سابق جنرل، ڈائریکٹر ملٹری انٹیلیجنس اور اسپیشل آپریشنز فورسز کے کمانڈر جنرل سید سمیع سادات نے رحمان بونیری کو دیے گئے انٹرویو میں اہم انکشافات کئے ہیں ۔

    جنرل سمیع سادات نے پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے بیان کی تصدیق کر دی،خواجہ آصف نے کہا تھا کہ افغان طالبان بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں ۔

    جنرل سمیع سادات کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کے بھارت سے قریبی تعلقات قائم ہیں اور پاکستان مخالف گروہوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان کو بھارت سے مالی امداد ملتی ہے، جو ٹی ٹی پی اور بلوچ علیحدگی پسند گروہوں کو دی جاتی ہے ۔

    افغانستان کے سابق جنرل سمیع سادات نے کہا کہ طالبان اُن گروہوں کو فنڈ کرتے ہیں جو پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث ہیں ۔

    افغان جنرل کے اس بیان سے پاکستان کی سرزمین پر ہونے والی دہشت گردی میں افغان طالبان اور بھارت کے گٹھ جوڑ کا پردہ ایک بار پھر فاش ہو گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،آپریشن میں فتنہ الخوارج کے اہم سرغنہ غزوان کا خوارجی بیٹا سیف اللہ واصلِ جہنم
    Next Article عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر بلور نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.