پشاور( حسن علی شاہ سے ) ممتاز سوشل ایکٹیوسٹ اور سکھ برادری کے معروف راھنما بابا جی گرپال نے اخبار خیبر سے خصوصی ملاقات میں کہا ھے کہ خیبر ٹی خیبر نیوز اور کے ٹو نے نان مسلم پاکستانیوں کی قومی خدمات کو احسن طور پہ اپنے پروگراموں کے ذریعے اجاگر کیا ملی مزھبی اور قومی یکجہتی کو فروغ دیا ھر مزھبی اور قومی تہوار کے موقع پہ خصوصی پروگرام براہ راست بھی نشر کئے جس کیلئے ھائر مینجمنٹ اور انکی پوری ٹیم کے جذبہ حب الوطنی کو سراہتے ہیں۔
خیبرٹیلی ویژن نیٹ ورک نے ملکی یکجہتی کو فروغ دینے میں قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔۔ بابا جی گرپال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read