Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک
    • باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی
    • ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان
    • نیمگڑے روح۔۔ میں میرا کردار میری حقیقی زندگی کے اردگرد ھے۔ ڈولفن آیان
    • مینہ شمس کا خیبر سحر ھر خاص وعام کا پسندیدہ بامقصد اور خوشگوارشو
    • سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل
    • ایشیا کپ فائنل؛ بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
    • لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی
    اہم خبریں

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی

    ستمبر 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bajaur: 3 children martyred, 5 injured in explosive device explosion left by terrorists
    بچے فتنہ الخوارج کے چھوڑے گئے مواد سےکھیل رہےتھےکہ اسی دوران بارودی مواد پھٹ گیا، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچےشہید  اور  5 زخمی ہو گئے ۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق بارودی مواد پھٹنے کا افسوسناک واقعہ گزشتہ روز باجوڑ کے علاقے لغڑئی میں پیش آیا جہاں بچے فتنہ الخوارج کے چھوڑے گئے مواد سےکھیل رہےتھےکہ اسی دوران بارودی مواد پھٹ گیا ۔

    سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید اور 5 زخمی ہوئے، دھماکے میں زخمی بچوں کا علاج پاک فوج کے ڈاکٹرز کی زیرنگرانی سی ایم ایچ پشاور میں جاری ہے ۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس اور متعلقہ اداروں نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر کے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، یہ سانحہ ثبوت ہےکہ فتنہ الخوارج نے علاقے میں کس طرح بارودی جال بچھا رکھا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان
    Next Article داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک
    webdesk

    Related Posts

    سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل

    ستمبر 28, 2025

    ایشیا کپ فائنل؛ بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

    ستمبر 28, 2025

    لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک

    ستمبر 28, 2025

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی

    ستمبر 28, 2025

    ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان

    ستمبر 28, 2025

    نیمگڑے روح۔۔ میں میرا کردار میری حقیقی زندگی کے اردگرد ھے۔ ڈولفن آیان

    ستمبر 28, 2025

    مینہ شمس کا خیبر سحر ھر خاص وعام کا پسندیدہ بامقصد اور خوشگوارشو

    ستمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.