پشاور( خیبر نیوز ) خیبر نیوز جہاں کراس ٹاک ۔۔ مرکہ۔۔ دہ دے وخت خبرے۔اور بارڈر فائل جیسے بامقصد اور توجہ طلب ٹاک شو پیش کررھا ھے ویاں بل اڈخ طنزیہ اور تفریحی تنقیدی شو بھی ناظرین تک پہنچارھا ھے جس کے میزبان خالد خان ہیں یہ شو نہ صرف سیاسی بلکہ عوامی حلقوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ھے بل اڑخ میں تفریحی انداز میں حکومتی اور نجی اداروں میں پائے جانیوالی بے قاعدگیوں کو سامنے لایا جاتا ھے
بدھ, مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت
- محسن نقوی کی پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت
- رومانیہ نے پاکستان کے قومی ترانے کا پہلا پیشہ ورانہ کورل انتظام پیش کر دیا،تاریخی ثقافتی سنگ میل، دونوں ممالک کی دوستی کا مظہر
- ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ
- اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
- مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
- ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
- ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

