Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور
    • قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    • طاقت اور تقدیر کا تصادم
    • پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!
    • کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت
    • امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟
    • وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر زور
    • امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں: قبائلی عمائدین کی کوششوں سے7 مغوی پولیس اہلکار بازیاب
    اہم خبریں

    بنوں: قبائلی عمائدین کی کوششوں سے7 مغوی پولیس اہلکار بازیاب

    نومبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bannu: 7 abducted police officers were rescued by the efforts of tribal elders
    مغوی اہلکاروں کو جرگہ نے بغیر کسی تاوان اور شرائط کے بازیاب کرایا ہے،ڈی پی او بنوں
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں میں گزشتہ روز  پولیس چیک پوسٹ سے اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکاروں کو بایاب کرالیا گیا ہے ۔

    بنوں: ضلعی پولیس آفیسر  ضیاء الدین کے مطابق  مغوی اہلکاروں کو  جرگہ نے بغیر کسی تاوان اور  شرائط کے بازیاب کرایا ہے۔

    پولیس کے مطابق دورافتاد پہاڑی علاقہ اتمانزئی سب ڈویژن میں روچہ چیک پوسٹ پر گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد  نے حملہ کیا تھا اور 7 پولیس اہلکاروں  کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیاتھا ۔

    بازیاب ہونے والے پولیس اہلکاروں میں سلیم ، عقل رحمان ، میوہ جان ، روشان ، عبدالمالک ،نعمت اللہ اور شاد محمد شامل ہیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے، پاکستان نےچین کو ثبوت پیش کر دئیے
    Next Article توڑ پھوڑ کیس،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025

    امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر زور

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق

    جون 23, 2025

    طاقت اور تقدیر کا تصادم

    جون 23, 2025

    پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!

    جون 23, 2025

    کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.