Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بیرون ملک بالخصوص مشرق آنے جانے والے پاکستانی محنت کشوں کا استحصال
    • وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے اہم ملاقات، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ
    • خیبرپختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک بھر میں رواں سال مجموعی کیسز 23 ہوگئے
    • پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ
    • بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں پر شجرکاری، بنجر پہاڑ برسوں بعد ہریالی کی نئی امید سے جگمگا اُٹھے
    • مون سون بارشیں، دریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، ہائی الرٹ جاری
    • بحریہ ٹاؤن کے حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد مقدمات درج، کئی گرفتاریاں
    • نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول، اسے مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں:فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ،2افراد زخمی،4 جاں بحق
    اہم خبریں

    بنوں:فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ،2افراد زخمی،4 جاں بحق

    مارچ 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bannu Exchange of fire between the parties, 2 people injured, 4 killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں میں فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔جس کے باعث 2افراد زخمی جبکہ 4 جاں بحق ہو گئے ہیں

    شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔جس میں 2افراد زخمی جبکہ 4 جاں بحق ہو گئے ہیں اعلامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی فائرنگ سے لاشوں سمیت زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق فریقین کے مابین معمولی تکرار وجہ عداوت بتائی جا رہی ہے۔واقعے کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے کہ فریقین کے مابین شیواہ میں فائرنگ تبادلہ میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 2 زخمی ہیں۔

    Bannu firing بنوں فائرنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاپر اورکزئی:نوجوان کا اقدام خودکشی
    Next Article کوہستان:خواتین صحت کی سہولیات سے محروم
    Mahnoor

    Related Posts

    بیرون ملک بالخصوص مشرق آنے جانے والے پاکستانی محنت کشوں کا استحصال

    اگست 26, 2025

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے اہم ملاقات، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

    اگست 26, 2025

    خیبرپختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک بھر میں رواں سال مجموعی کیسز 23 ہوگئے

    اگست 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بیرون ملک بالخصوص مشرق آنے جانے والے پاکستانی محنت کشوں کا استحصال

    اگست 26, 2025

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے اہم ملاقات، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

    اگست 26, 2025

    خیبرپختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک بھر میں رواں سال مجموعی کیسز 23 ہوگئے

    اگست 26, 2025

    پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ

    اگست 26, 2025

    بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں پر شجرکاری، بنجر پہاڑ برسوں بعد ہریالی کی نئی امید سے جگمگا اُٹھے

    اگست 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.