بنوں: پولیس کے مطابق دورافتاد پہاڑی علاقہ اتمانزئی سب ڈویژن میں روچہ چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے ۔
پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے حملے کے دوران 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا ۔
بنوں: پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مغویوں کی تلاش شروع کردی ۔
بنوں: پولیس کے مطابق اغوا ہونے والے پولیس اہلکاروں میں سلیم ، عقل رحمان ، میوہ جان ، روشان ، عبدالمالک ،نعمت اللہ اور شاد محمد شامل ہیں۔