Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلاول بھٹو کی محمود اچکزئی کے گھر چھاپے کی مذمت
    اہم خبریں

    بلاول بھٹو کی محمود اچکزئی کے گھر چھاپے کی مذمت

    مارچ 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bilawal Bhutto's condemnation of Mehmood Achakzai's house raid
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلاول بھٹو نے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نامزد صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھر چھاپے کی مذمت کردی

    سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اسمبلی سیشن میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مجھے آج صبح پتہ چلا کہ صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھر پولیس نے ریڈ کیا ہے جس کی میں مذمت کرتا ہوں۔پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ میں نومنتخب وزیر اعلی سرفراز بگٹی سے اپیل کروں گا کہ وہ واقعہ کا ایکشن لیں۔

    بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اگر کچھ غیر قانونی تھا تو پہلے انویسٹی گیٹ ہونا چاہیے تھا۔اور پھر ایکشن لیتے ، یہ زیاد ہ مناسب ہوتا۔انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی صدارتی الیکشن میں امیدوار ہیں اور اس واقعہ کی وجہ سے بلاوجہ اس الیکشن کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے سپیکر اسمبلی سے درخواست کی کہ محمود اچکزئی کو تقریر کی اجازت دی جائے ۔بلاول بھٹو کی درخواست پر رد عمل دیتے ہوئے سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ مجھے اس خبر کی اطلاع نہیں، تاہم، وزیر اعلی بلوچستان سے بات کریں گے۔

    Bilawal Bhutto's Mehmood Achakzai's بلاول بھٹو محمود اچکزئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشہباز شریف آج بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے
    Next Article پاک افغان بارڈر چمن پر تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئیں
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

    جنوری 2, 2026

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

    جنوری 2, 2026

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.