Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    • وزیر اعظم شہبازشریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کردی
    • بھارت کو چین، پاکستان اور بنگلہ دیش سے خطرہ
    • خودمختار ساوی کے زیرِ اہتمام انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مکالمے، ترقی اور جامع قیادت پر تاریخی سیمینار
    • بونیر:تحصیل مندنڑ میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    • ڈیرہ اسماعیل خان: کار کو ٹرک کی ٹکر سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
    • فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،وزیر داخلہ محسن نقوی
    • تزویراتی ابلاغ اور بیانیہ: قومی وحدت اور استحکام کا نیا زاویہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق،متعدد زخمی،خاتون حملہ آور بھی ہلاک
    اہم خبریں

    ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق،متعدد زخمی،خاتون حملہ آور بھی ہلاک

    اکتوبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    An explosion in Ankara, the capital of Turkey, killed 3 people, injured several people
    حملہ آوروں نے صنعتی یونٹ کے متعدد ملازمین کو یرغمال بنایا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ترکیہ کی  وزارت داخلہ کے مطابق دھماکہ ایوی ایشن ہیڈکوارٹر کے باہر ہوا، دہشتگرد حملہ خاتون سمیت 3 مسلح افراد نے کیا، حملہ آوروں نے صنعتی یونٹ کے متعدد ملازمین کو یرغمال بنایا، ترک سیکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔

    ترکیہ وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے ’ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا کہ 2 حملہ آور مارے گئے، زخمیوں میں سے 3 کی حالت نازک ہے، نشریاتی اداروں نے اس سے قبل ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز کی عمارت میں مسلح حملہ آوروں کے داخل ہونے کی فوٹیج نشر کی۔

    انہوں نے کہا کہ انقرہ کی کہرامانکازان سائٹ پر دہشت گردانہ حملے میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، افسوس کہ اس حملے میں 3 افراد شہید اور 14 زخمی ہوئے ہیں۔

    غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق صدر رجب طیب اردوان دھماکے کے وقت روس میں صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ بات چیت کر رہے تھے، انہوں نے ہلاکتوں کی تصدیق کی اور اسے گھناؤنا دہشت گرد حملہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنڈی ٹیسٹ کیلئے پچ دلچسپ،دونوں ٹیمیں ٹاس جیتنے کی خواہشمند ہونگی،جیسن گلیسپی
    Next Article توہین عدالت کیس، عمران خان کو آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

    جولائی 10, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کردی

    جولائی 10, 2025

    خودمختار ساوی کے زیرِ اہتمام انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مکالمے، ترقی اور جامع قیادت پر تاریخی سیمینار

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

    جولائی 10, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کردی

    جولائی 10, 2025

    بھارت کو چین، پاکستان اور بنگلہ دیش سے خطرہ

    جولائی 10, 2025

    خودمختار ساوی کے زیرِ اہتمام انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مکالمے، ترقی اور جامع قیادت پر تاریخی سیمینار

    جولائی 10, 2025

    بونیر:تحصیل مندنڑ میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.