Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے،خواجہ آصف
    • ايشز سيريز، چوتھے ٹیسٹ کے پہلے ہی دن دونوں ٹیمیں پہلی اننگز میں آوٹ
    • لاہور: 9 مئی کے دو مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری، محمود الرشید کو 33 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
    • متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے
    • بھارتی کرکٹرز نے معافی مانگ لی
    • بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
    • پاکستان اور ایشیئن ڈیویلپمنٹ بینک کے درمیان 730 ملین ڈالرکے 2 اہم منصوبوں پر دستخط
    • وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے،خواجہ آصف
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے،خواجہ آصف

    دسمبر 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Building has begun on the ruins left by the PTI government: Khawaja Asif
    اب ہم 2026 میں عزت و فخر کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں،وزیر دفاع کا بیان
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جو کھنڈرات تحریک انصاف کی حکومت چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے، اور اب ہم 2026 میں عزت و فخر کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں ۔

    اسلام آباد: اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اب عالمی سطح پر اہم معاملات میں پاکستان کا مؤقف لیا جا رہا ہے، اب ہم 2026 میں عزت و فخر کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ جو کھنڈرات پچھلی حکومت چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہوچکی ہے ۔

    دوسری جانب  وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا کہ ڈپلومیٹ اور دیگر فورمز پر پاکستان کے بارے میں جو الفاظ بیان کیے گئے وہ پاکستان کی جیت ہے ۔

    جبکہ صوبہ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے خوشخبری ہے کہ ہم نے دنیا میں موجودہ پالیسی اور آرمی چیف کی وجہ سے پذیرائی حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleايشز سيريز، چوتھے ٹیسٹ کے پہلے ہی دن دونوں ٹیمیں پہلی اننگز میں آوٹ
    عروج خان
    • Website

    Related Posts

    لاہور: 9 مئی کے دو مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری، محمود الرشید کو 33 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

    دسمبر 26, 2025

    متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے

    دسمبر 26, 2025

    بھارتی کرکٹرز نے معافی مانگ لی

    دسمبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے،خواجہ آصف

    دسمبر 26, 2025

    ايشز سيريز، چوتھے ٹیسٹ کے پہلے ہی دن دونوں ٹیمیں پہلی اننگز میں آوٹ

    دسمبر 26, 2025

    لاہور: 9 مئی کے دو مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری، محمود الرشید کو 33 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

    دسمبر 26, 2025

    متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے

    دسمبر 26, 2025

    بھارتی کرکٹرز نے معافی مانگ لی

    دسمبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.