Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تاجکستان کی افغان طالبان کو سخت دھمکی
    بین الاقوامی دسمبر 26, 2025

    تاجکستان کی افغان طالبان کو سخت دھمکی

    Facebook Twitter Email
    Tajikistan warned Afghan Taliban
    افغان طالبان کی حکومت دہشتگرد تنظیموں سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی ذمہ داری پوری کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے، تاجک حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    تاجکستان حکومت نے افغان تاجک سرحد پر جھڑپ میں دو اہلکاروں کی ہلاکت پر افغان طالبان کی حکومت پر  سخت تنقید کی ہے۔

    تاجکستان حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  حالیہ سرحدی جھڑپ ثابت کرتی  ہے کہ کابل میں افغان طالبان کی حکومت دہشتگرد تنظیموں سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی ذمہ داری پوری کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ اور مسلسل غیرذمے داری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

    تاجکستان کی مطبوعاتی اداروں کے مطابق بدھ کے روز افغانستان سے ملحقہ بارڈر پر جھڑپ کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے تھے۔  دریں اثنا   دو  تاجک سرحدی گارڈز کی ہلاکت   کی بھی تصدیق ہوگی تھی۔

    تاجک حکام کے مطابق جھڑپ کے بعد جائے وقوعہ سے بھاری مقدار میں گولہ بارود اور جدید اسلحہ قبضے میں لیا گیا ہے۔

    تاجک حکام کا کہنا ہے  کہ سرحدی علاقوں میں مسلسل جھڑپوں کے بعد    مزید چار سرحدی چوکیاں قائم کی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے،خواجہ آصف
    Next Article یو اے ای کے صدر کی صدر مملکت،وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقاتیں، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.