Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، کارروائی میں 33 دہشتگرد ہلاک ، بھاری اسلحہ برآمد
    • خوارج کے ساتھ بات چیت ناممکن
    • پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، قومی اسمبلی سے تین اہم عہدے اور کمیٹیوں کی رکنیت واپس
    • اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر فوجی قبضے کے متنازع منصوبے کی منظوری دیدی
    • افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے افغانستان میں رہائش کا بحران سنگین شکل اختیار کرگیا
    • بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی
    • خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
    • آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضمنی انتخابات:مونس الہٰی اور حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی پراعتراضات عائد
    اہم خبریں

    ضمنی انتخابات:مونس الہٰی اور حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی پراعتراضات عائد

    مارچ 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    By-elections Nomination papers of Monis Elahi and Hamad Azhar filed for objections
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر اور مونس الہی کے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد کردیئے گئے

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے لاہور کے حلقوں این اے 119اور پی پی 164سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جبکہ سابق وفاقی وزیر مونس الہی نے پی پی 158سے کاغذات جمع کروائے ہیں۔دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات پر عائد اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ حماد اظہر اور مونس الہی عدالتی اشتہاری ہیں۔ عدالتی اشتہاری انتخابات میں حصہ لینے کے اہل نہیں۔متعلقہ ریٹرننگ افسران نے دونوں امیدواروں کے وکلا کو اعتراضات سے متعلق مقف دینے کی ہدایت کردی۔

    Hamad Azhar Monis Elahi حماد اظہر مونس الہٰی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے
    Next Article کب یو اے ای اور پاکستان سمیت مسلم ممالک میں عیدالفطر ہوگی؟
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، کارروائی میں 33 دہشتگرد ہلاک ، بھاری اسلحہ برآمد

    اگست 8, 2025

    پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، قومی اسمبلی سے تین اہم عہدے اور کمیٹیوں کی رکنیت واپس

    اگست 8, 2025

    اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر فوجی قبضے کے متنازع منصوبے کی منظوری دیدی

    اگست 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، کارروائی میں 33 دہشتگرد ہلاک ، بھاری اسلحہ برآمد

    اگست 8, 2025

    خوارج کے ساتھ بات چیت ناممکن

    اگست 8, 2025

    پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، قومی اسمبلی سے تین اہم عہدے اور کمیٹیوں کی رکنیت واپس

    اگست 8, 2025

    اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر فوجی قبضے کے متنازع منصوبے کی منظوری دیدی

    اگست 8, 2025

    افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے افغانستان میں رہائش کا بحران سنگین شکل اختیار کرگیا

    اگست 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.