پشاور( شوبزڈیسک ) گزشتہ رات اسلام آباد ریڈیو سے کرنٹ آفئیئر کا پروگرام ختم ھونے کے بعد اسٹوڈیو سے باھر نکلی تو توثیق حیدر کا فون آیا کہ آپ کہاں ہیں آپکی تو موت کی خبر ملک بھر میں گردش کررھی ھے جب یہ سنا تو دکھ ھوا لوگ اس قسم کی من گھڑت خبریں پھیلاکر غلط کررھے ہیں موت تو اٹل ھے سب نے مرنا ھے موت سے جب خلاصی نہیں تو خوف کیسا عشرت فاطمہ نے کہا کہ جس نے بھی میری موت کی بی بنیاد خبر پھیلائی اسکی مزمت کرتا ھوں۔۔
بفضل اللہ پاک زندہ ھوں سوشل میڈیا جھوٹ کا پلندہ بنادیا گیا۔۔ عشرت فاطمہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read