Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
    • مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد
    • عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اپرکوہستان میں چیئرلفٹ گرنے سے 3 افراد دریائے سندھ میں لاپتہ
    اہم خبریں اگست 16, 2024

    اپرکوہستان میں چیئرلفٹ گرنے سے 3 افراد دریائے سندھ میں لاپتہ

    Facebook Twitter Email
    Chairlift falling incident in Upper Kohistan, 3 people missing in Indus River
    Chairlift falling incident in Upper Kohistan, 3 people missing in Indus River
    Share
    Facebook Twitter Email

    ریسکیو ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان کے علاقے برسین کیمپ کے قریب چیئرلفٹ دریائے سندھ میں جا گری، جس میں سوار تینوں افراد دریا میں ڈوب گئے۔

    ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں  اور ڈوبنے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔

    ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ تیز ہے لیکن اس کے باوجود بھی ریسکیو ٹیمیں 3 مختلف مقامات پر سرچ آپریشن میں مصرف عمل ہیں، چئیر لفٹ کو نکالنے کے لیے ہیوی مشینری استعمال کی جارہی ہے۔

    ابتدائی معلومات کے مطابق اس حادثے کے وقت چئیر لفٹ میں 3 مقامی افراد سوار تھے، جن کی عمریں 18 سے 28 سال کے درمیان ہیں۔

    واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے ہزارہ ڈویژن کے پہاڑی علاقوں میں مناسب سڑکیں یا پل نہ ہونے کی وجہ سے لوگ امدروفت کیلئے دریائے سندھ کے اوپر چئیر لفٹ کا استعمال کرتے ہیں اور پھر اکثر اوقات مختلف واقعات بھی پیش آتے ہیں جس میں کئی قیمیتی جانیں ضائع ہوگئیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈپٹی چیرمین سینٹ سیدال خان ناصر کی خیبرنیٹ ورک کوئٹہ سینٹر آمد
    Next Article فیض حمید کی گرفتاری کسی معجزے سے کم نہیں ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 3, 2026

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.