Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیمپئنز ٹرافی:آئی سی سی وفد کا کراچی کے بعد لاہور میں پڑاؤ
    اہم خبریں مارچ 26, 2024

    چیمپئنز ٹرافی:آئی سی سی وفد کا کراچی کے بعد لاہور میں پڑاؤ

    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy ICC delegation halted in Lahore after Karachi
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی سی سی وفد کا کراچی کے بعد لاہور میں پڑاؤ۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے دو رکنی وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025کے حوالے سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سہولتوں کا جائزہ لیا

    آئی سی سی کا دو رکنی وفد ان دنوں پاکستان کے دورے پرہے ۔ایونٹ آپریشنز کی سینئر مینیجر سارا ایڈگر اور مینیجر عون زیدی پر مشتمل وفد نے آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں نے وفد کو مختلف امور پر بریفنگ دی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے سہولتوں اورانتظامات کا جائزہ لیا۔وفد پی سی بی کے عہدیداروں کے ہمراہ اسٹیڈیم کی مین بلڈنگ میں پویلین اور ہاسپیٹیلٹی باکسز کا جائزہ لیا۔اس کے علاوہ وفد نے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کی سہولتیں اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا پریکٹس ایریا بھی دیکھا۔وفد یہان کا جائزہ لینے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگا جہاں ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلے وفد کو جوائن کریں گے اور پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔یاد رہے کہ لاہور سے قبل وفد نے کراچی میں نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ بھی کیا تھا۔

    Champions Trophy ICC چیمپئنز ٹرافیآئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleروسی صدر:ماسکو میں کنسرٹ حملے کے ذمہ دار مسلمان انتہا پسند ہیں
    Next Article شانگلہ میں بشام کے مقام پر گاڑی پر حملہ، 6 افراد ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.