Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ:سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا
    اہم خبریں مئی 29, 2024

    چارسدہ:سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

    Facebook Twitter Email
    Charsadda Government employees demanded 100% increase in salaries
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع چارسدہ میں آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی طرف سے تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کو مسترد کر دیا ہے،اور اس کے ساتھ ہی تنخواہوں میں 10 فیصد کے بجائے  100 فیصد اضافہ کا مطالبہ کیا ہے۔
    اس سلسلے میں کلرکس ایسوسی ایشن نے احتجاجی جلوس و مظاہرہ کیا جبکہ اس دوران نے قلم چھوڑ ہڑتال بھی کی گئی ہے۔احتجاجی مظاہرہ کے دوران مقررین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کو بالکل مسترد کرتے ہیں۔ان کے مطابق صوبائی حکومت اپنے لئے تنخواہوں میں 300 فیصد اضافہ کرتے ہیں جبکہ اس کے برعکس سرکاری ملازمین کے لیے صرف 10 فیصد اضافہ کیا جاتا ہے جو کہ ان کا معاشی قتل ہے۔

    ان کے مطابق اگر خزانہ خالی ہے تو پھر وزراء اور ایم پی ایز کی تنخواہوں میں اضافے کو واپس لیا جائے ورنہ اس صورت میں ہم بھی اضافہ نہیں لیں گے۔ سرکاری ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں فوری طور پر 100 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرے۔احتجاج کرتے ہوئے انہوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر تنخواہوں میں اضافہ نہ کیا گیا تو پیر سے تالہ بندی ہڑتال شروع کردی جائے گئی۔

    salaries تنخواہوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
    Next Article کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.