Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست
    • حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
    • وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
    • یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب
    • ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
    • سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے سہولت دینے کا حکم
    • بنگلادیش میں جنرل اليکشن کیلئے ووٹنگ ، بی این پی اور جماعت اسلامی میں کانٹےکا مقابلہ متوقع
    • جب قیادت مفادِ عامہ کو ترجیح دے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ:پولیس کی بڑی کارروائی ، موٹر سائیکل چور گروہ سرغنہ سمیت گرفتار
    اہم خبریں

    چارسدہ:پولیس کی بڑی کارروائی ، موٹر سائیکل چور گروہ سرغنہ سمیت گرفتار

    اپریل 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Charsadda: Major police operation, arrest of motorcycle theft gang involved in inter-district operations, including its ringleader
    گروہ کے سرغنہ پشاور اور ساتھی کا تعلق شبقدر سے ہے ،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    چارسدہ: شبقدر پولیس نے کامياب کارروائی کرتے ہوئے بین الاضلاع کارروائیوں میں ملوث موٹر سائیکل چور گروہ کو اپنے سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ۔

    پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی نشانی دہی پر 15موٹر سائیکلیں اور چوری شدہ موٹر سائیکلوں کی نقد رقم 4لاکھ روپے برآمد ، گروہ کے سرغنہ عنایت پشاور اور ساتھی بحتور شاہ کا تعلق شبقدر سے ہے ۔

    ڈی ایس پی شبقدر ریاض خان کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی پی او سلیمان ظفر نے ٹیم تشکیل دی تھی ، ٹیم نے کارروائی جدید تکنیکی وسائل اور ہیومین انٹیلیجنس کا مؤثر استعمال کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کیا ۔

    ریاض خان کا مزید کہنا تھا گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جس میں گروہ کے دیگر ممکنہ ساتھیوں اور جرائم کی نوعیت کے حوالے سے مزید انکشافات متوقع ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، کیڈٹس میں اعزازت اور انعامات تقسیم
    Next Article پہلگام حملہ، سکھوں کی بغاوت اور اسرائیلی مداخلت:مودی سرکار کا بحران بڑھتا جا رہا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست

    فروری 12, 2026

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026

    ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ

    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.