Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    • خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا
    • پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ پنجاب نے فارنزک ٹریننگ لیب کو یونیورسٹیوں سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا
    اہم خبریں

    وزیراعلیٰ پنجاب نے فارنزک ٹریننگ لیب کو یونیورسٹیوں سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا

    مئی 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chief Minister Punjab ordered to link forensic training lab with universities
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فارنزک ٹریننگ لیب کو یونیورسٹیوں سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فارنزک ٹریننگ لیب کو یونیورسٹیوں سے منسلک کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جدھر انہوں نے بریفنگ میں کہا کہ فارنزک ایجنسیاں پورے پاکستان کو خدمات فراہم کر رہی ہے اور پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی سیٹلائٹ سٹیشن کے ذریعے کرائم سین کو مانیٹر کر رہی ہے۔

    اس موقع پر ڈیپارٹمنٹل لیب کو پی اے ایف ڈی اے کی وجہ سے سینٹر لائز کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ اس کے ساتھ ہی وزیراعلیٰ مریم نواز نے آٹو میٹڈ فنگر پرنٹ سسٹم، اسلحہ اور ایمونیشن کی شناخت کے آٹو میٹڈ بیلسٹک سسٹم اور جینٹک اینالائزر مشین کا معائنہ بھی کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیصلہ نجی اور سرکاری یونیورسٹیز میں فارنزک سائنس میں زیر تعلیم طلبہ کی ٹریننگ اور انٹرن شپ کروانے کے لئے کیا ہے۔انہوں نے فارنزک ٹریننگ لیب کی جلد تکمیل اور بہترین آلات فراہم کرنے سمیت ڈی جی خان میں ایویڈنس سینٹر فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج کہاں ادا کی جائے گئی؟
    Next Article نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.