Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آٹے کے صندوق میں بند دو کلیاں
    • سیکیورٹی اداروں نے مولانا محمد ادریس پر حملے کے ملزمان کی شناخت کرلی
    • بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی
    • حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی مانند یکجا ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ
    • خیبر واچ: معاشرتی برائیوں کے خلاف مؤثر آواز اور عوامی احتساب کا پلیٹ فارم
    • خیبر سحر اسلام آباد: احمد شیر کے ساتھ ذائقہ دار اور معلوماتی صبح کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج کہاں ادا کی جائے گئی؟
    اہم خبریں

    ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج کہاں ادا کی جائے گئی؟

    مئی 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Where was the funeral prayer of Iranian President Ibrahim Raisi and other officials performed today
    Share
    Facebook Twitter Email

     ہیلی کاپٹر کے نہایت ہی افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سمیت دیگر حکام کی نمازجنازہ آج تبریز میں ادا کی جائے گی۔

    ایران کے سرکاری میڈیا نے اس افسوسناک حادثے کا سبب ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی کو قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایرانی ڈرونز نے سرچ کیا تھا۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر مشہد اور قم سمیت مختلف شہروں میں سوگ منایا جارہا ہے، جبکہ اس کے ساتھ ہی ایران میں قومی سانحے پر آج سے پانچ روزہ یوم سوگ منایا جائے گا۔

    دوسری طرف ایرانی آرمی چیف نے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف آف اسٹاف محمد باقری نے اعلیٰ سطح کمیٹی کو حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ اعلیٰ سطح کمیٹی ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات کاتعین کریں گی۔

    funeral prayer نماز جنازہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیوں پشاور میں پیٹرول کی فراہمی بند کردی گئی ہے؟
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب نے فارنزک ٹریننگ لیب کو یونیورسٹیوں سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    سیکیورٹی اداروں نے مولانا محمد ادریس پر حملے کے ملزمان کی شناخت کرلی

    مئی 5, 2026

    بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

    مئی 5, 2026

    راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی

    مئی 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آٹے کے صندوق میں بند دو کلیاں

    مئی 5, 2026

    سیکیورٹی اداروں نے مولانا محمد ادریس پر حملے کے ملزمان کی شناخت کرلی

    مئی 5, 2026

    بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

    مئی 5, 2026

    راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی

    مئی 5, 2026

    حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی مانند یکجا ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.