Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ کا چیک اور خصوصی نمبر پلیٹ کی گاڑی کا تحفہ
    اہم خبریں

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ کا چیک اور خصوصی نمبر پلیٹ کی گاڑی کا تحفہ

    اگست 13, 2024Updated:اگست 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Maryam Nawaz meeting with arshad Nadeem
    Chief Minister Punjab Maryam Nawaz gifted gold medalist Arshad Nadeem with a check of 10 crores and a car
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں  میں قومی ہیرو  ارشد ندیم کے گھر پہنچیں، جہاں اولمپئین اور انکے اہلخانہ نے انکا استقبال کیا۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے ارشد ندیم کی والدہ محترمہ رضیہ پروین کو گلے لگاکر مبارکباد پیش کی جبکہ اپنے ہمراہ بٹھایا جبکہ اہلخانہ کے ہمراہ تصاویر اور سلفیاں بھی بنوائیں۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اولمپیئن ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا جبکہ ہنڈا سوک گاڑی بھی تحفے میں پیش کی۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس موقع پر گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن اور قومی ہیرو ارشد ندیم  کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو بھی 50 لاکھ روپے کا چیک دیا۔

    اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ قوم کو ارشد ندیم نے بےمثال خوشی سے ہمکنار کیا جبکہ اولمپئین کے والد نے وزیراعلیٰ کی آمد کو عزت افرائی قرار دیا۔

    اس موقع پر  مریم نواز کے ہمراہ سینیئر منسٹر مریم اورنگزیب، وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر، معاون خصوصی ذیشان ملک سمیت دیگر اراکین بھی موجود تھے۔

    میاں چنوں کے ڈپٹی کمشنر  کا کہنا ہے کہ  ارشدندیم کو وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کار رجسٹریشن نمبر9297 الاٹ  کردیا گیا ہے ۔

    ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوایا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان لبریشن فرنٹ کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک
    Next Article پاک افغان حکام کی فلیگ میٹنگ کے بعد طورخم سرحد پر تجارت بحال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 18, 2025

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.