Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر داخلہ محسن نقوی نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں
    • ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کہیں اور سے نہیں،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری
    • چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم
    • بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف زمین تنگ کرنے کا بڑا اعلان
    • کوئٹہ: پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ،دونوں پائلٹس شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان لبریشن فرنٹ کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک
    اہم خبریں اگست 13, 2024

    بلوچستان لبریشن فرنٹ کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    Facebook Twitter Email
    BLF terrorist killed
    The wanted terrorist of Balochistan Liberation Front, Shambeen killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ:بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف)  کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ  شمبین عرف شہک اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا۔

    ذرائع کے مطابق بی ایل ایف میں پڑنے والی اندرونی پھوٹ  کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئی ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فنڈنگ سے قائم دہشت گرد گروہ بی ایل ایف کا اہم سرغنہ  شمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کردیا۔

    ہلاک دہشتگرد شمبین عرف شہک بی ایل ایف کا اہم ترین کمانڈر تھا جو متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث رہا۔

    بی ایل ایف اور دیگر بھارتی فنڈنگ سے بنے دہشت گرد گروپوں میں فنڈنگ اور اختیارات کی جنگ شدت اختیار کر چکی ہے۔

    ذرائع نے مزید بتایا کہ شمبین عرف شہک فورسز پر حملوں اور ہتھیار ڈالنے والے پرانے ساتھیوں کے قتل میں بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔

    شمبین عرف شہک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر کئی حملوں میں براہ راست ملوث رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفوج جس کے خلاف کارروائی کرے ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئی
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ کا چیک اور خصوصی نمبر پلیٹ کی گاڑی کا تحفہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر داخلہ محسن نقوی نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026

    ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کہیں اور سے نہیں،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر داخلہ محسن نقوی نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026

    ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کہیں اور سے نہیں،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.