Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    • کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ
    • قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی
    • پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ
    • ورلڈ ڈیفنس شو؛ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی خصوصی شرکت، شو میں جے ایف17 طیارہ نمایاں رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کورکمانڈر پشاور کی یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں طلبا و طالبات سے ملاقات
    اہم خبریں

    کورکمانڈر پشاور کی یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں طلبا و طالبات سے ملاقات

    نومبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Corps Commander Peshawar meeting with students at University of Malakand
    Share
    Facebook Twitter Email

    کورکمانڈر پشاور نے یونیورسٹی آف مالاکنڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے یونیوسٹی کے طلبا و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ ملاقات کی انہوں نے طلبا کو پاک آرمی اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے امن اور ترقی کے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

    کور کمانڈر پشاور نے طلبا و طالبات کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کے نوجوانوں میں بہت صلاحیت ہے اور وہ مختلف شعبوں میں ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے  نے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے درست استعمال کرنے پر زور دیا۔ طلبا نے کور کمانڈر پشاور سے سیکیورٹی اور امن کے قیام کے حوالے سے مختلف سوالات کیے گئے اور مختلف تجاویز پیش کیں۔

    طلبا نے کور کمانڈر پشاور کے دورہ کو انتہائی مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ کورکمانڈر نے ہمیں ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال کے متعلق سوالات پر تفصیلی جوابات دیے جس سے ہماری معلومات میں خاطرخواہ اضافہ ہوا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ملاقات سے ہماری بہت سی غلط فہمیاں دور ہوئیں۔ انہوں نے یونورسٹی آمد پر کور کمانڈر پشاور کا شکریہ ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبچوں کا استحصال: کولمبیا میں منعقدہ کانفرنس میں پہلی بار پاکستان کی شرکت
    Next Article بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور
    Web Desk

    Related Posts

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026

    سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟

    فروری 10, 2026

    قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026

    سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟

    فروری 10, 2026

    خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم

    فروری 10, 2026

    شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل

    فروری 10, 2026

    کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ

    فروری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.