Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرکٹ:بائیس فروری کو بلانڈ میں پاک بھارت ٹاکرا
    خاص خبریں فروری 19, 2024

    کرکٹ:بائیس فروری کو بلانڈ میں پاک بھارت ٹاکرا

    Facebook Twitter Email
    Cricket On February 22, India and Pakistan will face each other in Bland
    Share
    Facebook Twitter Email

    بائیس فروری کو بلانڈ میں روایتی حریف پاک بھارت کے درمیان ٹاکرا ہو گا

    تین ملکی بلانڈ کرکٹ سیریز بائیس فروری سے متحدہ عرب امارات میں ہوگی جس میں پاک بھارت مقابلہ بائیس فروری کو ہوگا۔سیریز میں بائیس فروری کو بھارت اور سری لنکا جبکہ چوبیس فروری کو پاکستان اور سری لنکا کا میچ ہوگا۔تین ملکی سیریز کا فائنل پچیس فروری کو کھیلا جائے گا۔قومی بلانڈ کرکٹ ٹیم کا تین ملکی سیریز کی تیاریوں کے لیے کیمپ جاری ہے۔چیرمین پاکستان بلانڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کو پھرانٹرنیشنل ایونٹ میں شکست دیں گے۔ تین ملکی سیریز جیتنے کے لیے پرامید ہیں۔سید سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ نثار علی تین ملکی سیریز میں پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔

     

    cricket India and Pakistan پاک بھارت ٹاکرا کرکٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے کامیاب امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کو بطور پارٹی جوائن کر لیا
    Next Article پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ,دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.