Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال
    • پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف
    • وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
    • چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ,دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ
    اہم خبریں فروری 19, 2024

    پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ,دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    Pak-Iran gas pipeline project, decision to complete in two phases
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ۔ پاکستان نے تاخیر کا شکار گیس لائن منصوبے کو دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پہلے گوادر سے پائپ لائن کا اسی کلومیٹر حصہ بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا

    پاکستان جرمانے سے بچنے کے لیے پہلے مرحلے کے تحت گوادر سے ایرانی سرحد تک اکیاسی کلومیٹر پائپ لائن بچھائے گا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے سات سو اکیاسی کلومیٹر کی کل پائپ لائن کے حصے کے طور پر پہلے اکیاسی کلومیٹر بچھانے کے منصوبے کی بھی منظوری دی جسے بعد کے مراحل میں نواب شاہ سے منسلک کیا جائے گا۔ایران نے پہلے ہی پاکستان کو ایک سو اسی دن کی ڈیڈ لائن میں ستمبر 2024تک توسیع کر دی ہے اور اس سلسلے میں پیٹرولیم ڈویژن جلد ہی وفاقی کابینہ سے اکیاسی کلو میٹر پائپ لائن بچھانے کے لیے انتظامی منظوری طلب کرے گا اور وزارت خزانہ جی آئی ڈی سی کے بورڈ سے مطلوبہ فنڈنگ کا بھی بندوبست کرے گی۔

    حکام نے بتایا کہ منصوبے کے مطابق اکیاسی کلومیٹر طویل پائپ لائن گوادر کو آئی پی گیس لائن منصوبے سے منسلک کرے گی اور ابتدائی طور پر گوادر میں گیس استعمال کی جائے گی۔اگر امریکا نے کسی قسم کی پابندیاں نہ لگائیں تو پائپ لائن کو گوادر سے نواب شاہ سندھ تک بڑھایا جائے گا۔اگر واشنگٹن پابندیاں لگاتا ہے تو پاکستان کے پاس اس منصوبے کو ترک کرنے کی معقول وجوہات ہوں گی اور اس طرح وہ اٹھارہ ارب ڈالر کے جرمانے اور ثالثی عدالت کی کارروائی سے بچ جائے گا۔

    gas pipeline project Pak-Iran two phases پاک ایران دو مرحلوں گیس پائپ لائن منصوبہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرکٹ:بائیس فروری کو بلانڈ میں پاک بھارت ٹاکرا
    Next Article آج سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا معاملہ حل ہو جائیگا، عاطف خان
    Mahnoor

    Related Posts

    نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

    ستمبر 26, 2026

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

    ستمبر 26, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال

    ستمبر 26, 2026

    پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.