Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کا باقاعدہ اعلان کردیا
    • وزیراعظم نے جنگی صورتحال کے باعث کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی
    • وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی سے متعلق اہم اجلاس، حتمی لائحہ عمل طے پا گیا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • وفاقی حکومت کا کل سے ملک میں 5G سپیکٹرم کی نیلامی کا اعلان
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج بدترین مندی کے بعد کریش، کاروبار معطل، سرمایہ کاروں کا انخلا
    • نجیب اللہ انجم کا خودمختار ساوی کی خدمات کی تعریف، مستحقین کی مدد کی اپیل
    • خیبر نیوز پشاور کا ماہ صیام کے لیے دینی اور معلوماتی پروگرام "میاشتِ د برکتونو”
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی
    اہم خبریں

    باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی

    جولائی 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    CTD report on Bajaur blast prepared, 7 terrorists identified in the case
    دھماکےکی جگہ سے موٹر سائیکل کے پرزے، بارودی مواد، خون کے نمونے ملے ہیں، سی ٹی ڈی
    Share
    Facebook Twitter Email

    باجوڑ  میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی نے رپورٹ تیار کرلی، مقدمہ بھی درج کرلیا گیا جس میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔

    پشاور:محکمہ انسداد دہشتگردی کے مطابق دھماکےکی جگہ سے موٹر سائیکل کے پرزے، بارودی مواد، خون کے نمونے ملے ہیں جب کہ جائے وقوعہ سے آئی ای ڈی کے ٹکڑے بھی برآمد ہوئے ہیں ۔

    سی ٹی ڈی کے مطابق واقعے میں ملوث 7 دہشتگردوں کی نشاندہی ہوگئی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ باجوڑ دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی دی میں درج کی گئی ہے ۔

    ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہےکہ اسسٹنٹ کمشنر ٹیم کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کررہے تھے،  اطلاع موصول ہوئی کہ کہ اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر پرحملہ ہوا، واقعے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید اور 11 زخمی ہوئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب
    Next Article سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کا باقاعدہ اعلان کردیا

    مارچ 9, 2026

    وزیراعظم نے جنگی صورتحال کے باعث کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026

    وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی سے متعلق اہم اجلاس، حتمی لائحہ عمل طے پا گیا

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کا باقاعدہ اعلان کردیا

    مارچ 9, 2026

    وزیراعظم نے جنگی صورتحال کے باعث کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026

    وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی سے متعلق اہم اجلاس، حتمی لائحہ عمل طے پا گیا

    مارچ 9, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026

    وفاقی حکومت کا کل سے ملک میں 5G سپیکٹرم کی نیلامی کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.